خُدا کی محبت کی تعریف - Urdu Good Friday Sermon

Apr 18, 2025    Kaylon Joseph

عنوان: خُدا کی محبت کی تعریف

متن: 1 یوحنا 9:4-10


:بڑا خیال

خُدا اپنی محبت کو یسوع کی زندگی اور یسوع کی موت کے ذریعے ظاہر کرتا ہے


:خاکہ

باپ نے بیٹے کو ہمیں آزاد کرنے کے لیے بھیجا (آیت ۹)

باپ نے بیٹے کو ہمارے لیے مرنے کے لیے بھیجا (آیت ۱۰)